: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر اور پاکستان زیر قبضہ کشمیر کی
دارالحکومت مظفرآباد کے درمیان چلنے والی ہفتہ کاروان کاروان امن بس
سروس پیر کو مسلسل دو ہفتوں تک معطل رہنے کے بعد بحال ہوئی۔ گذشتہ ہفتے
یہ بس سروس لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کشیدگی جبکہ 24
اکتوبر کو پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں منائے جانے والے 69 ویں یوم
تاسیس کے پیش نظرمعطل کی گئی تھی۔ سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ بس سروس پیر کو بحال کی گئی۔